Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شاہ رخ اور انوشکا کی نئی فلم کا نام تبدیل

 ممبئی ...بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کی جوڑی والی فلم کا نام اب رولا ہوگا۔ بالی وڈ ڈائریکٹر امتیاز علی، شاہ رخ خان اور انوشکا شرما کے ساتھ فلم بنا رہے ہیں۔ پہلے اس فلم کا نام دی رنگ رکھا گیا تھا۔ ۔ شاہ رخ خان اپنی فلم کی تیاری میں مصروف ہیں۔ فی الحال وہ فلم کا آخری شیڈول مکمل کر رہے ہیں۔شوٹنگ کے لئے شاہ رخ پنجاب بھی پہنچ چکے ہیں جہاں وہ لدھیانہ اور امرتسر میں شوٹنگ کر رہے ہیں۔ اس کی تصاویر سوشل میڈیا کے صفحات پر ڈالی جا چکی ہیں۔ فلم 11 اگست کو ریلیز ہوگی۔

 

شیئر: