Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کویت: المبارکیہ کے دکانداروں نے کرایوں میں اضافہ مسترد کردیا

بدھ، جمعرات اور جمعہ کو اپنی دکانیں احتجاجا بند رکھیں گے، دکاندار
 
کویت سٹی: سوق المبارکیہ کے دکانداروں نے کرایوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بدھ، جمعرات اور جمعہ کو اپنی دکانیں احتجاجا بند رکھیں گے۔ القبس اخبار کے مطابق المبارکیہ مارکیٹ کے دکانداروں نے کہا ہے کہ کرایوں میں اضافہ بے بنیاد ہے۔ اس کی کوئی وجہ نہیں جبکہ حکومت کے ساتھ کرایوں کا معاہدہ طے ہوچکا ہے۔  
 
 
 
 
 
 

شیئر: