Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

کویت میں سیلاب، شہری کشتیاں استعمال کرنے پر مجبور

 
کویت...... گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے آنے والے سیلاب نے کویتی شہریو ں کو سڑکوں پر کشتیاں استعمال کرنے پر مجبور کردیا۔ محکمہ ٹریفک ، آ گ بجھانے والے ادارے کے اہلکار اورامدادی ٹیمیں مقامی شہریوں او رمقیم غیر ملکیوں کی مدد کیلئے میدان میں کود پڑیں۔ کویت گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی طوفان سے غیر معمولی طور پر متاثر ہوا ہے۔ تمام سرکاری اداروںمیں ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 

شیئر: