Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ثانیہ کا کردا نبھانا چاہتی ہوں،تاپسی پنوں

  نئی دہلی ...بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنوں سلور اسکرین پر ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کردار نبھانا چاہتی ہیں۔ تاپسی پنوں نے فلم پنک میں بہترین اداکاری سے ناظرین کا دل موہ لیا ۔ ان کی فلم نام شبانہ ریلیز ہوگئی ۔اس کا ٹریلر دیکھنے کے بعد شائقین کا یہی کہنا ہے کہ اس فلم میں بھی تاپسی نے ایک مضبوط رول نبھایا ہے۔ تاپسی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آج کل اتنی بایوپک فلمیں بن رہی ہیں۔ ایسے میں میرا بھی بہت دل ہے کہ ثانیہ مرزا کی بایوپک میں کام کروں۔ اس کے علاوہ اندرا گاندھی کی بایوپک میں بھی کام کرنا چاہوں گی۔

 

شیئر: