Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

لندن میں کرینہ اور کرشمہ کی شاپنگ

لندن ۔۔۔۔کپورسسٹرزکرشمہ اور کرینہ ان دنوں لندن میں شاپنگ کررہی ہیں اور دونوں بہنیں ہی بڑے بڑے مالز میں ساتھ جاتی ہیں اور خریداری کرتی ہیں۔ان دونوں نے وہاں بھی اپنے مداحوں کو دیوانہ بنا رکھا ہے۔کرشمہ نے تو شاپنگ کی تصویریں بھی سوشل میڈیا پر ڈال دی ہیں۔کرشمہ ان دنوں ایک تاجر سندیپ توشنی وال کے ساتھ زیادہ دیکھی جارہی ہیں۔کرینہ واپسی پر ’’میرے دی ویڈنگ‘‘نامی فلم کی شوٹنگ میں حصہ لینگی اس میں سونم کپور بھی ان کے ساتھ ہیں۔

شیئر: