Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

عادل الجبیر سے اسپین کے سفیر کی ملاقات

باہمی دلچسپی علاقائی و بین الاقوامی حالات پر بھی تبادلہ خیال کیا(فوٹو، ٹوئٹر)
 سعودی وزیر مملکت برائے أمور خارجہ عادل الجبیر سے جمعرات کو دفتر خارجہ ریاض میں متعین اسپین کے سفیر نے ملاقات کی ۔  
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق انہوں نے سعودی عرب اور اسپین کے دوستانہ تعلقات اور انہیں جدید خطوط پر استوار کرنے کے طور طریقوں کا جائزہ لیا ۔  
الجبیر اوراسپینی سفیر نے باہمی دلچسپی کے علاقائی و بین الاقوامی حالات حاضرہ پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔  

شیئر: