Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
تازہ ترین

ولی عہد سے ورلڈ اکنامک فورم کے سربراہ کی ملاقات

’ملاقات کے دوران اقتصادی شعبے میں بین الاقوامی صورتحال پر گفتگو ہوئی ہے‘ ( فوٹو: واس)
ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ورلڈ اکنامک فورم کے سربراہ بارگ برینڈا نے ملاقات کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ملاقات کے دوران اقتصادی شعبے میں بین الاقوامی صورتحال پر گفتگو ہوئی ہے۔
کورونا کے ما بعد اثرات کو کم کرنے علاوہ سعودی عرب اور فورم کے درمیان شراکت داری کو وسعت دینے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

شیئر: