Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

جدہ میں امیر ماجد روڈ عارضی طور پر بند رہے گا

خصوصی پل نصب کیے جانے سے روڈ بند کیا جا رہا ہے( فوٹو اخبار 24)
سعودی عرب میں جدہ محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ جمعرات کی شام سے امیر ماجد روڈ بند کر دیا جائے گا۔ 
 امیر سلطان بن سلمان سٹریٹ اور امیر ماجد روڈ کے چوراہے پر پیدل چلنے والوں کے لیے خصوصی پل نصب کیے جانے کی وجہ سے روڈ بند کیا جا رہا ہے۔
اخبار 24 کے مطابق محکمہ ٹریفک کا کہنا ہے کہ امیر ماجد روڈ جمعرات 16 دسمبر کو رات 12 بجے بند کیا جائے گا اور 17 دسمبر جمعہ کو دوپہر دو بجے تک بند رہے گا۔  

شیئر: