Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
تازہ ترین

کترینہ کی جگا جاسوس کی شوٹنگ دوبارہ شروع

ممبئی۔۔۔۔اداکارہ کترینہ کیف نے جگا جاسوس کی شوٹنگ میں دوبارہ حصہ لینا شروع کردیا ہے۔ پچھلے دنوں سیٹ پر زخمی ہونے کے بعد شوٹنگ روک دی گئی تھی۔انہوں نے اپنے ٹویٹر پر کہا کہ میں خوشگوار موسم میں شوٹنگ کررہی ہوں۔ فلم میں ان کے ساتھ رنبیر کپور بھی ہیں۔ابھی یہ معلوم نہ ہوسکا کہ یہ فلم کب ریلیز ہوگی کیونکہ کترینہ اور رنبیر کے درمیان تنازعے کے نتیجے اس کی شوٹنگ کئی مرتبہ روکی جاچکی ہے۔

شیئر: