Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

اداکارہ نور کی چوتھی شادی بھی ناکام

 کراچی...اداکارہ وینا ملک اور جاناں ملک کے بعد فلم اسٹارنور بخاری بھی خلع کلب میں شامل ہوگئیں ۔اداکارہ نور نے اپنے خاوند ولی حامد خان سے خلع کےلئے عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ انہوں نے سوشل میڈیا اکاونٹ پر بھی خلع لینے کا اسٹیٹس اپ لوڈ کردیا۔نور نے کہا کہ ولی کے ساتھ زندگی گزارنے کی پوری کوشش کی لیکن افسوس ہم کامیاب نہیں ہو سکے ۔مجھے اب علیحدگی اختیار کرنا پڑ رہی ہے۔نور نے 2015 میں ولی حامد علی خان سے چوتھی شادی کی تھی۔

 

شیئر: