Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

سعودی سفیر اور پاکستان سینیٹ کے چیئرمین کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔ (فوٹو: سعودی سفارت خانہ)
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے ملاقات کی ہے۔
سعودی سفارت خانے کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد میں سعودی سفیر کے دفتر میں ہونے والی اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
 

شیئر: