Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

گوادر جیپ ریلی 2021 رنگا رنگ اختتامی تقریب کے ساتھ مکمل

گوادر میں 14 تا 17 اکتوبر کے دوران جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ میرین ڈرائیو سے شروع ہونے والی ریس میں خواتین سمیت 75 سے زائد ڈرائیوز نے حصہ لیا۔ریس کے لیے گوادر، جیونی کی ساحلی پٹی اور مکران کوسٹل ہائی وے پر 125 کلومیٹر طویل ٹریک تیار کیا گیا تھا۔
مزید جانیں اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: