Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 22 مارچ ، 2026 | Sunday , March   22, 2026
اتوار ، 22 مارچ ، 2026 | Sunday , March   22, 2026

باربی کی دنیا دیکھیے، ’یہ کمال کا تجربہ ہے‘

شمالی امریکہ میں شائقین کو ’باربی‘ کی اس دنیا میں داخل ہونے کا موقع دیا جا رہا ہے جو اس سے قبل صرف تصویروں میں دیکھی گئی تھی۔ ڈیزائنر ٹیم کا کہنا ہے کہ لوگوں کے لیے اس سے بہتر اور کچھ نہیں ہو سکتا کہ وہ 22 ہزار مربع فٹ پر مشتمل باربی ورلڈ میں گھوم پھر سکیں۔
اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: