Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی

مملکت میں سب سے زیادہ 21 قیراط سونے کا استعمال ہے- (فوٹو عاجل)
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے اثرات جمعے کو سعودی گولڈ مارکیٹ پر پڑے ہپیں۔ جمعے کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1758 ڈالر فی اونس تھی۔
جمعے کو 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 211.79 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 185.32 ریال رہی۔ واضح رہے کہ مملکت میں 21 قیراط سونے کا استعمال سب سے زیادہ ہے۔
مملکت میں 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 158.85 ریال رہی جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 123.55 ریال پہنچ گئی ہے۔
واضح رہے کہ مملکت میں ایک اونس سونے کی قیمت 6 ہزار 587 ریال ہے۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں
 
 

شیئر: