Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے

امریکی صدر جوبائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر پیر کو سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں۔
امریکی خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے
جیک سلیوان متحدہ عرب امارات کا دورہ بھی کریں گے۔

شیئر: