Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی ولی عہد سے روسی فیڈریشن کی کمیٹی کے چیئرمین کی ملاقات

ملاقات نیوم پیلس میں ہوئی- (فوٹو ایس پی اے)
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے نیوم پیلس میں روسی فیڈریشن کے بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے چیئرمین لیونڈ چلوتسکی نے  ملاقات کی۔
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ 
اس موقع پر وزیر مملکت ، سعودی کابینہ کے رکن اور قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر مساعد بن محمد العیبان اور شوری کونسل کے نائب سربراہ اعلی ڈاکٹر مشعل بن فھم السلمی بھی موجود تھے۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: