Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ابہا میں جمعرات کو ایئر شو اور آتش بازی ہوگی

’رہائشیوں کو تقریبات میں شرکت کی دعوت کے ساتھ سماجی دوری کی ہدایت کی گئی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
عسیر ریجن گورنریٹ کے تحت یوم الوطنی کی مناسبت سے ابہا میں ایئر شو اور مختلف قسم کی سرگرمیاں ہوں گی۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ابہا ڈیم پر ساڑھے 4 بجے سے ایئر شو کے بعد آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا۔
اسی  طری ابہا کے شارع الفن میں فیملیز کے علاوہ بچوں کے لیے مختلف قسم کی تقریبات کے علاوہ تعدیل شدہ گاڑیوں کا مظاہرہ ہوگا۔
گورنریٹ نے رہائشیوں کو تقریبات میں شرکت کی دعوت کے ساتھ سماجی دوری اور ایس او پیز کی پابندی کی ہدایت کی ہے۔
 

شیئر: