Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

جدہ میں یوم الوطنی کی مناسبت سے رنگا رنگ ایئر شو

سعودی عرب کا 91 واں قومی دن ( یوم الوطنی) جمعرات کو روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ اس حوالے سے ائیر شو کے علاوہ دیگر خصوصی تقریبات بھی منعقد ہو رہی ہیں۔ مزید دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: