Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

امریکی نمائندہ خصوصی کی یمنی صدر منصور ہادی کی امن کی کوششوں کی حمایت

امریکی نمائندہ خصوصی اور یمنی صدر کی ملاقات سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوئی (فوٹو: عرب نیوز)
یمن کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے ٹِم لینڈرکنگ نے یمنی صدر منصور ہادی سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ملاقات کی ہے۔
عرب نیوز کے مطابق جمعرات کو ہونے والی ملاقات میں انہوں نے امریکہ کی جانب سے یمنی حکومت کی امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔

شیئر: