Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025
بدھ ، 18 جون ، 2025 | Wednesday , June   18, 2025

شہزادہ عبد العزیز بن عبد الرحمن کی والدہ انتقال کرگئیں

’نماز جنازہ آج جمعرات کو عصر کے بعد دمام میں ادا کی جائے گی‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی ایوان شاہی نے کہا ہے کہ شہزادہ عبد العزیز بن عبد الرحمن بن عبد العزیز آل سعود کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق متوفی شہزادی کی نماز جنازہ آج جمعرات کو عصر کے بعد دمام کی مسجد الفرقان میں ادا کی جائے گی۔
ایوان شاہی نے متوفیہ کی مغفرت اور بلندی درجات کے ساتھ لواحقین کے لیے صبر جمیل دعا کی ہے۔

شیئر: