Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز کا انتقال

 نماز جنازہ پیر کو ریاض کی جامع مسجد ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی(فوٹو ایس پی اے)
شہزادی دلال بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود قضائے الہی سے ریاض میں انتقال کرگئیں۔
سعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے نے ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا ہے کہ  نماز جنازہ پیر کو بعد نمازعصر ریاض کی جامع مسجد ترکی بن عبداللہ میں ادا کی جائے گی ـ 

 

شیئر: