Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

شہزادہ مصعب بن سعود بن عبدالعزیز کی والدہ کا انتقال

نماز جنازہ پیر کو ریاض میں ادا کی جائے گی( فوٹو ایس پی اے)
شہزادہ مصعب بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ اتوار کو انتقال کرگئیں۔
سرکاری حبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے بیان میں کہا ہے کہ شہزادہ مصعب  آل سعود کی والدہ کی نماز جنازہ پیر کو بعد نماز عصر امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد ریاض میں ادا کی جائے گی۔
 

شیئر: