Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

سعودی وزیر خارجہ سرکاری دورے پر نائجیریا پہنچ گئے

سعودی سفیر اپنے ہم منصب سے باہمی مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ( فوٹو: واس)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبد اللہ سرکاری دورے پر نائجیریا پہنچ گئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق نائجیریا کے نامڈی ازیکیوی ایئرپورٹ پر وزیرخارجہ زبیرو دادا نے ان کا استقبال کیا ہے۔
استقبالیہ وفد میں نائجیریا کے اعلی سرکاری حکام کے علاوہ سعودی سفیر فیصل بن ابراہیم الغامدی بھی موجود تھے۔
سعودی سفیر نائجیریا میں اپنے ہم منصب سے باہمی مشترکہ امور کے علاوہ خطے کو درپیش موجودہ حالات کے متعلق تبادلہ خیال کریں گے۔

شیئر: