Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
بدھ ، 16 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   16, 2025
تازہ ترین

کمار سانو نے اہم وجہ بتادی

بالی وڈ کی متعدد کامیاب فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے نامور گلوکار کمار سانو نے فن موسیقی سے دوری کی اہم وجہ بتا دی ہے۔بالی وڈ کے معروف گلوکار کمار سانو کسی تعارف کے محتاج نہیں جنہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں اپنی آواز کا جادو جگایا۔ ان کے مشہور اور سپر ہٹ گیتوں کی تعداد ان گنت ہیں تاہم فلم نگری میں کامیابی کے باوجود کمار سانو اپنی آواز کاجادو نہیں جگا رہے جس کی وجہ بتا کر انہوں نے سب کو چونکا دیا ہے۔

شیئر: