Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان کا الجزائر کے وزیر خارجہ کو ٹیلی فون

علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا ہے(فائل فوٹو ایس پی اے)
سعوی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جمعے کو الجزائر کے وزیر خارجہ  رمطان لعمامرۃ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران انہوں نے باہمی تعلقات کا جائزہ اور دونوں ملکوں کے عوام کے مفادات کے حصول کے لیے انہیں بڑھانے کے طریقوں پر غور کیا ہے۔
 دونں رہنماوں نے مشترکہ مفادات کی علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا ہے۔
 

شیئر: