Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
تازہ ترین

بوداپست میں سعودی طیاروں نے کرتب دکھائے

ہنگری کے دار الحکومت بوداپست میں سعودی فضائیہ کے طیاروں نے کرتب دکھا کر شہریوں اور سیاحوں سے داد وصول کی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق سعودی فضائیہ کے طیارے بوداپست میں منعقد ہونے والے عالمی یوم ہوا بازی کی مناسبت شریک ہیں۔
بوداپست میں سعودی سفارتخانے نے کہا ہے کہ ’عالمی یوم ہوا بازی کا انعقاد 28 اور 29 اگست کو ہونے جا رہا ہے‘۔
’سعودی فضائیہ کے طیاروں نے اس مناسبت سے دار الحکومت کے آسمان متعدد کرتب دکھا کر داد وصول کی ہے‘۔

شیئر: