Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

عرب اتحاد نے خمیس مشیط پر ڈرون حملہ ناکام بنا دیا

حوثی ملیشیا شہریوں اور شہری تنصیبات کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے( فائل فوٹو ایس پی اے)
عرب اتحاد نے اتوار کو  سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر خمیس مشیط پر ڈرون حملہ ناکام بنایا ہے۔
یمن میں حوثی ملیشیا کی جانب سے بھیجے جانے والے بارودی ڈروان کو راستے میں روک کرتباہ کردیا گیا۔
الاخباریہ کے مطابق عرب اتحاد نے کہا کہ ’حوثی ملیشیا شہریوں اور شہری تنصیبات کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے‘۔
بیان میں کہا گیا کہ ’ عرب اتحاد کی طرف سے بین الاقوامی قانون کے مطابق عام شہریوں اہداف کے تحفظ  کے لیے تمام عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں‘۔

شیئر: