Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

باجا: جس کے بغیر بچوں کا جشنِ آزادی نامکمل ہے

ہر سال جشن آزادی کے موقع پر ملک بھر میں جھنڈوں، بیجز، باجوں اور اسی طرح کی دیگر اشیا کے ساٹلز سج جاتے ہیں، بچے یہ اشیا بہت شوق سے خریدتے ہیں تاہم ان کا جشن اس وقت تک مکمل نہیں ہوتا جب تک وہ باجا نہ خرید لیں۔ راولپنڈی سے دیکھیے شیمبر الیگزینڈر کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: