Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 نومبر ، 2026 | Saturday , November &nbs+03:00; 07, 2026
ہفتہ ، 07 نومبر ، 2026 | Saturday , November &nbs+03:00; 07, 2026

شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز کی والدہ کا انتقال

نماز جنازہ آج مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی- (فوٹو اخبار 24)
سعودی ایوان شاہی نے  جمعرات کو بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ کا انتقال ہوگیا-
سعودی خبررساں ادارے  ایس پی اے کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ نماز جنازہ آج مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی-
ایوان شاہی نے اظہار افسوس کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی شہزادہ محمد بن عبدالرحمن کی والدہ پر اپنا فضل و کرم فرمائے- انہیں مغفرت سے نوازے اور جنت الفردوس عطا کرے-
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے ”اردو نیوز“ گروپ جوائن کریں

شیئر: