Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

سونے کے نرخ بڑھنے لگے

جمعرات کو ایک اونس سونے کی قیمت 6690 ریال رہی- (فوٹو عاجل)
سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا-
عاجل ویب سائٹ کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات کو 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  214.97 ریال رہی-  21 قیراط ایک گرام سونا 188.10 ریال  میں مارکیٹ میں دستیاب تھا- واضح رہے کہ مملکت میں 21 قیراط کا سونا سب سے زیادہ پسند کیا جاتا ہے-
اٹھارہ قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 161.23 ریال رہی جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونے کی  قیمت 125.40 ریال رہی-
مملکت کی گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 6690 ریال رہی جبکہ 21 قیراط کا 8 گرام والا بسکٹ  1504.78 ریال میں دستیاب تھا-
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: