Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

نہر سویز بند ہونے سے تجارتی مال کی ترسیل میں اربوں ڈالرکا نقصان

چار فٹ بال گراؤنڈ سے بڑے حجم کا ایور گرین جہاز منگل کو نہر سویز کے جنوبی کنارے پر جا کر پھنس گیا تھا۔ جہاز نے بحیرہ احمر اور بحیرہ روم کے درمیان ہر قسم کی بحری ٹریفک کو بلاک کر دیا ہے۔  جہاز پھنسنے کے باعث تجارتی مال کی ترسیل میں اربوں ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: