Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

امریکی باکسنگ لیجنڈ مارون ہیگلر انتقال کر گئے

امریکی باکسنگ لیجنڈ 1980 سے 1987 تک مڈ ویٹ چیمپئن رہے (فوٹو: اے ایف پی)
امریکی باکسنگ لیجنڈ مارون ہیگلر 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔
 خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مارون ہیگلر کی اہلیہ نے ان کے مرنے کی تصدیق کی ہے۔
امریکی باکسنگ لیجنڈ 1980 سے 1987 تک مڈل ویٹ چیمپئن رہے۔
ان کی اہلیہ کے جی ہیگلر نے فیس بک پر لکھا کہ ان کا انتقال گھر پر ہوا۔
انہوں نے درخواست کی کہ اس مشکل وقت میں ان کی پرائیویسی کا احترام کیا جائے۔

شیئر: