Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سعودی وزیر خارجہ سے یمنی ہم منصب کی اہم ملاقات

دوطرفہ تعلقات اور یمن میں حالیہ پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔(فوٹو ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے اتوار کو  دفترخارجہ ریاض میں یمن کے ہم منصب ڈاکٹراحمد عوض بن مبارک نے اہم ملاقات کی ہے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق دونوں وزرا نے ملاقات کے دوران سعودی عرب اور یمن کے دوطرفہ تعلقات اور یمن میں حالیہ پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
دونوں رہنماوں نے  باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
ملاقات میں سعودی عرب میں یمن کے سفیرمحمد بن سعید آل جابر بھی موجود تھے۔
سعودی وزیر خارجہ نے یمنی ہم منصب اور ان کے ہمراہ وفد کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا۔ 

 

 

شیئر: