Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 11 اگست ، 2026 | Tuesday , August   11, 2026
منگل ، 11 اگست ، 2026 | Tuesday , August   11, 2026

شہزادہ عبد الرحمن بن فیصل کی والدہ انتقال کر گئیں

’متوفیہ کی نماز جنازہ آج پیر کو ادا کی جائے گی‘ ( فوٹو: سبق)
شہزادہ عبد الرحمن بن فیصل بن سعود بن عبد العزیز کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے کہا ہے کہ ’متوفیہ کی نماز جنازہ آج پیر کو ادا کی جائے گی‘۔
ایوان شاہی نے متوفیہ کی بلندی درجات اور مغفرت کی دعا کی ہے۔

شیئر: