Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

سفیر پاکستان راجہ اعجاز کی سعودی سفیر نواف المالکی سے ملاقات

ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے۔ (فوٹو: ٹوئٹر)
سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ اعجاز علی خان نے سعودی سفیر نواف المالکی کے ساتھ ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کی۔
ملاقات دوپہر کے کھانے پر ہوئی۔
اس موقع پر ریاض میں پاکستانی سفارتخانے میں دفاعی اتاچی بریگیڈیئر راجہ ہارون بھی موجود تھے۔
ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے۔

شیئر: