Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ولی عہد اور جاپانی وزیراعظم میں رابطہ

ولی عہد نے سوگا کو جاپان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک بھی دی (فوٹو: اے ایف پی)
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور جاپان کے وزیراعظم وشے ہیڈے سوگا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
دونوں رپنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں سعودی عرب اور جاپان کے درمیان تعاون بڑھانے کے بارے میں تبالہ خیال کیا گیا۔
سعودی نیوز ایجنسی ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے سوگا کو جاپان کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک بھی دی۔
جاپان کے وزیر اعظم نے جی20 کانفرنس کی کامیابی اور اس کی بہترین قیادت پر مملکت کی کارکردگی کو سراہا۔

شیئر: