Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

چینی صدر کی جوبائیڈن کو مبارکباد

چینی صدر کے ٹیلی گرام میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملکوں کو مل کر عالمی امن اور ترقی کے لیے کام کرنا چاہیے۔ فوٹو چائنہ ڈیلی
چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکہ میں صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر جو بائیڈن کو مبارک دی ہے۔
چین کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز صدر شی جن پنگ کے ٹیلی گرام میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کو کسی تنازع یا تصادم پر قائم نہیں رہنا چاہیے بلکہ باہمی احترام اور تعاون کے جذبے پر قائم رہتے ہوئے عالمی امن اور ترقی کے نیک مقصد کے لیے کام کرنا چاہیے۔

شیئر: