Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

شاہ سلمان کا انڈین وزیراعظم نریندر مودی سے رابطہ

 سعودی انڈین سٹراٹیجک شراکت کونسل سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔(فوٹو اے ایف پی)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منگل کو انڈین وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔  
سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق شاہ سلمان نے دوست ملکوں کے باہمی اور عوام کے گہرے تاریخی تعلقات کا جائزہ لیا۔  
 سعودی انڈین سٹراٹیجک شراکت کونسل کے دائرے میں دونوں ملکوں کے تعلقات کو آگے بڑھانے کے لیے مشترکہ مواقع کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
باخبر رہیں، اردو نیوز کو ٹوئٹر پر فالو کریں

شیئر: