Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا اعلان

یہ ٹورنامنٹ آئندہ سال اکتوبر اور نومبر میں کھیلا جا سکتا ہے (فوٹو: اے ایف پی)
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا کی عالمی وبا کے باعث ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 
رواں سال کرکٹ کا ٹی 20 ورلڈ کپ آسٹریلیا میں 18 اکتوبر سے شروع ہونا تھا۔ 
آئی سی سی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اب یہ ٹورنامنٹ آئندہ سال اکتوبر اور نومبر میں کھیلا جا سکتا ہے۔

شیئر: