Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 05 نومبر ، 2025 | Wednesday , November   05, 2025
بدھ ، 05 نومبر ، 2025 | Wednesday , November   05, 2025

ٹیچر کی ’فائیو سٹار‘ بریانی

برسوں سے منگھو پیر کے طلباء میں علم عام کرنے والے استاد نے سکول بند ہونے کے باعث اسی سکول میں بریانی کا سٹال لگا لیا ہے تا کہ گزر بسر ہو سکے۔ مزید دیکھیے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: