Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

رحیم یار خان، ٹرین میں آگ لگنے کا حادثہ

 

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان سے گزرنے والی ایک ٹرین میں آگ لگنے سے 65 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کے مطابق مسافر ٹرین کراچی سے براستہ لاہور، راولپنڈی جا رہی تھی۔

شیئر: