Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

گرج چمک کے ساتھ بارش کل کہا ں ہوگی؟

ریاض ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ کل جمعہ 29مارچ 2019ءکو سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔تواصل کے مطابق بارش سے قبل گرد آلود ہوائیں چلیں گی جس سے حد نظر محدود ہوجائیگی۔ ریاض، الشرقیہ، القصیم، نجران ، حدود شمالیہ کے بعض علاقے، حائل کے چند علاقے ، جازان کے پہاڑی علاقے ، عسیر، باحہ اور مکہ مکرمہ میں بارش کا قوی امکان ہے۔
 

شیئر: