Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سعودیوں کیلئے ایم بی سی کے دروازے کھول دیئے گئے

ریاض ۔۔۔ ایم بی سی نے فلم اور ڈرامے تیار کرنے میں دلچسپی رکھنے والے سعودی لڑکوں او رلڑکیوں کے لئے اپنے دروازے کھول دیئے۔ ایم بی سی نے ان کےلئے اسپیشلسٹ ٹریننگ کیمپ قائم کردیئے۔کیمپوں میں اداکاری،سیناریو تیار کرنے، ہدایت کاری اور پروڈکشن کی تربیت دی جائیگی۔ جو سعودی بھی وہ لڑکا ہو یا لڑکی ٹریننگ لینا چاہے اسے تربیت دی جائیگی۔ ایم بی سی ٹریننگ کیمپ 2019ءکے دوران ایمرجنسی تربیتی پروگرام کریگا۔پیشہ ور ٹرینرز معروف اداکاروں اور شہرت رکھنے والی پروڈکشن کمپنیوں کی خدمات حاصل کرلی گئیں۔
 

شیئر: