Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

علی ظفرکیلئے عصرحاضرکے بہترین گلوکارکا ”سیپما“ایوارڈ

 پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو ’سیپما‘ کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ۔لاہورمیں منعقد ہونے والے سیپما”شان پاکستان اچیومنٹ ان میوزک ایوارڈز“ میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈزاورگلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا تاہم اس فہرست میں علی ظفرنمایاں رہے۔پاکستانی گلوکارعلی ظفر کو’سیپما‘ کی جانب سے عصرحاضرکے بہترین گلوکار”میوزک آئکون آف دی جنریشن“ کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔گلوکارکو اس ایونٹ میں اسپیکر کے طورپربھی مدعوکیا گیا تھا۔
 

شیئر: