Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

متھن کی نئی فلم”تاشکنت فائلز“

مشہور بالی وڈ اداکار متھن چکرورتی جلد نئی فلم میں اداکاری کرتے نظرآئیں گے۔ فلم تاشکنت فائلز' کا نیا پوسٹر سامنے آیاہے جس میں متھن کا عکس نمایاں ہے ۔متھن اس فلم میں سیاستدان کا کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم کا ٹریلر جلد ریلیز ہوگا۔

 

شیئر: