Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 01 جولائی ، 2026 | Wednesday , July   01, 2026
بدھ ، 01 جولائی ، 2026 | Wednesday , July   01, 2026

عاطف کی آواز میں ”شان پاکستان“

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں نیا گیت پیش کیاگیا۔یوم پاکستان کے موقع پر عاطف اسلم نے اپنی آواز میں نیا ملی نغمہ” شان پاکستان “ کے عنوان سے پیش کیا۔ یہ ملی نغمہ پاک فضائیہ کے اشتراک سے تیار کیاگیاہے۔

 

شیئر: