Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جاوید اختر،مودی کی فلم میں اپنانام دیکھ کر برہم

بالی وڈکے معروف شاعر، گیت نگارجاوید اخترنے نریندر مودی کی زندگی پر بننے والی فلم کے پوسٹر میں اپنانام دیکھ کر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے میڈیاکو دیئے گئے ایک بیان میں کہاکہ میں نے مودی کی فلم کا کوئی گیت نہیں لکھا ۔میرا نام غلط استعمال کیاجارہاہے۔جاوید اختر نے کہا میں فلم کے پوسٹر پر اپنا نام دیکھ کر شدید حیرت میں مبتلا ہوں۔
 

شیئر: