Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کنگنا نے32 بہاریں دیکھ لیں

بالی وڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت نے 32 بہاریں دیکھ لیں۔ کنگنا نے 2006 کی فلم گینگسٹر سے بالی وڈ میں قدم رکھاتھا اس کے بعد انہوں نے متعدد فلمیں کیں اور شہرت کمائی۔کنگنا رناوت اپنے متنازعہ بیانات اور بالی وڈ کے ساتھی اداکاراوں پر تنقید کے باعث اکثر وبیشتر خبروں میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں کنگنا کی فلم مانیکارنیکا ریلیز ہوئی تھی جو خاص مقبولیت حاصل نہیں کر سکی ۔
 

شیئر: