Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کلنک کا نیا گیت” فرسٹ کلاس“

 نئی بالی وڈ فلم ' کلنک ' کا ایک اور گیت ' فرسٹ کلاس' کے عنوان سے جاری کیاگیاہے۔یہ نیا گیت اداکار ورون دھون اور اداکارہ کیارا اڈوانی پر فلمایاگیاہے۔ ایک سین میں عالیہ بھٹ ،ادیتیا رائے کپور کےساتھ شادی کی تقریب میں بیٹھی ہوئی ہیں۔ مادھوری کی جھلک بھی نمایاں ہے۔
 

شیئر: