Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

”دے دے پیاردے“ کا پوسٹرجاری

حال ہی میں اداکار اجے دیوگن کی فلم ' دے دے پیاردے' کا نیا پوسٹر جاری کیاگیاہے ۔اس میں اجے دیوگن مزاحیہ انداز میں ایکساتھ دو گاڑیوں پر سوار ہیں۔ ایک گاڑی پر اداکارہ تبو اور دوسری پر راکول پریت بیٹھی ہوئی ہیں۔فلم کا ٹریلر اگلے ماہ ریلیز کیاجائے گا۔
 

شیئر: